Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊 تربیلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح (1550.00 فٹ) پر قائم ہے۔
🔹ڈیم 100 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز اور 2024 میں بھی 100 فیصد تھا۔
🌊 منگلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1218.65 فٹ پر پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
🔹ڈیم 75 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 79 فیصد اور 2024 میں 75 فیصد تھا۔
نوٹ: تربیلا ڈیم اس سال 10 اگست جبکہ گزشتہ سال 21 اگست کو 100 فیصد بھرا۔
FFD Lahore
28 Aug 2026, 08:01 AM
ffd.gov.pk · 042-99200139