Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ مستحکم(Steady)/ بڑھنا رک گیا ہے تاہم 275608/258608 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High) کا سیلاب جاری ہے۔
نوٹ: سیلابی سطح ہیڈ پر پانی کی آمد پر ہے اور دریائے چناب کے بالائی کیچمنٹس میں بارش رک چکی ہے۔
FFD Lahore
22 Jul 2026, 09:03 PM
ffd.gov.pk · 042-99200139